بیرسٹر مزمل قیصرانی اعلیٰ اعزاز کے ساتھ برطانیہ سے تربیت یافتہ بیرسٹر ایٹ لاء (آنریبل سوسائٹی آف لنکنز اِن، لندن)، پنجاب بار کونسل کے رجسٹرڈ ایڈووکیٹ اور قانون کے استاد (Law Lecturer) ہیں۔ آپ نے یونیورسٹی آف لندن سے ایل ایل بی (LL.B) اور یونیورسٹی آف ویسٹ آف انگلینڈ (UWE برسٹل، برطانیہ) سے کرمنل لاء اور فیملی لاء میں اسپیشلائزیشن کے ساتھ ایل ایل ایم (LL.M) کی ڈگری حاصل کی ہے۔ بیرسٹر مزمل قیصرانی انٹرنیشنل کمرشل آربٹریشن میں بھی خصوصی تربیت رکھتے ہیں۔
لاہور میں وکالت کے ساتھ ساتھ آپ بطور لیکچرر کنٹریکٹ لاء، کرمنل لاء، آئینی قانون (Constitutional Law) اور لیگل اسکلز کی ٹیچنگ کے فرائض بھی انجام دیتے ہیں۔ عملی وکالت میں آپ فوجداری مقدمات، فیملی و وراثتی تنازعات، دیوانی و جائیداد کے معاملات اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے قانونی مسائل پر مشاورت فراہم کرتے ہیں، جبکہ عوامی آگاہی اور نوجوان وکلاء کی رہنمائی کے لیے اردو اور انگریزی میں باقاعدگی سے قانونی مضامین تحریر کرتے ہیں۔
Barrister Muzamil Kaisrani
بیرسٹر ایٹ لاء (آنریبل سوسائٹی آف لنکنز اِن، لندن)
ایل ایل بی (یونیورسٹی آف لندن)
ایل ایل ایم (UWE برسٹل، برطانیہ)
ایڈووکیٹ، پنجاب بار کونسل اور قانون کے استاد (Law Lecturer)
فوجداری، فیملی، دیوانی اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے قانونی معاملات کے ماہر
رابطہ اور ویب سائٹ: www.kaisrani.pk | +44 7424 083766 WhatsApp
—-